پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کیخلاف فائنل کال دینے کا اعلان کر رکھا ہے،شہر شہر جلسے بھی کررہے ہیں،شرکاءسے حقیقی آزادی کا حلف بھی لے رہے ہیں لیکن ابھی تک اسلام آباد کی طرف مارچ کی تاریخ نہیں دے سکے،آخرکس بات کا ڈر ہے؟ جانئے اس ویڈیو میں ۔۔
عمران خان خوف میں کیوں ہیں؟
Oct 14, 2022 | 11:22:AM
Read more!