ڈی آئی جی جاوید اکبر ریاض ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی  تعینات

Oct 14, 2022 | 15:16:PM

(24 نیوز)ڈی آئی جی جاوید اکبر ریاض کو ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی  تعینات کردیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس گریڈ 20 کے جاوید اکبر ریاض ایف آئی اے میں تعینات تھے،ان کی تعیناتی سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت کی گئی ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں