پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 58 روپے کمی کا امکان

Oct 14, 2023 | 00:16:AM

Read more!

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافے کے باعث آئندہ ماہ پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں 300 روپے فی لیٹر سے نیچے آنے کا امکان ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے ،اگر ایسا ہوا تو یہ ایندھن کی قیمتوں میں ہونیوالی سب سے بڑی کمی ہو گی۔

مزیدخبریں