پشاور ہائیکورٹ کاپاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیز) پشاور ہائیکورٹ نے افغان شہری کی پاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے فیصلہ دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت عالیہ پشاور نے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ زینت بیگم پاکستانی ہے اور اس کا شوہر افغان شہری ہے۔
یہ بھی پڑھیے: عابد باکسر کیخلاف دہشتگردی سمیت 11 دفعات کے مقدمہ درج
پشاور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا گیا کہ زینت بیگم کے شوہر کو پاکستانی شہریت دی جائے، خاتون اپنے افغانی شوہر کی شہریت کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کروائیں۔