اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے کسی ریڈ لائن کا خیال نہیں کریں گے:ایرانی وزیر خارجہ

Oct 14, 2024 | 10:15:AM
 اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے کسی ریڈ لائن کا خیال نہیں کریں گے:ایرانی وزیر خارجہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے کہا ہے کہ ایران اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے کسی ریڈ لائن کا خیال نہیں کرے گا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ  ایران اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے وہ سب کچھ کرے گا جو ضروری سمجھے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ ہمارے لئے ایسی کوئی ریڈ لائن نہیں جو ہمیں اپنے شہریوں کے دفاع سے روک سکے۔ہم جنگ کو روکنے کے لیے غیر معمولی کوششیں کر رہے ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: