سیلفی بناتے نوجوان دریا میں گر گیا

Oct 14, 2024 | 11:25:AM
سیلفی بناتے نوجوان دریا میں گر گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وادی نیلم میں سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے نوجوان دریا میں گر گیا۔

پولیس کے مطابق سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے مذکورہ نوجوان پاؤں پھسلنے سے دریا میں گرا ہے۔

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں جن کی جانب سے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والے نوجوان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔

دریا میں گرنے والے نوجوان کا نام علی اور عمر 18 سال بتائی جا رہی ہے۔


 
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - آزاد کشمیر
ٹیگز: