طالبہ سے مبینہ جنسی حراسگی:لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج

Oct 14, 2024 | 12:08:PM
طالبہ سے مبینہ جنسی حراسگی:لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں مبینہ جنسی حراسگی کا معاملہ پرسینکڑوں طالبات  یونیورسٹی کے اندر احتجاج کیا۔

 احتجاج کے باعث یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی کے داخلی و خارجی راستے بند کردیئے،طالبات جیل روڈ پر احتجاج کیلئے آنا چاہتی تھیں۔
طالبات کی جانب سے یونیورسٹی کلرک حامد پر حراسگی کا مبینہ الزام لگایا گیا ہے۔طالبات کے مطابق کلرک حامد نے دو طالبات کیساتھ حراسگی کی، سنگل جینڈر یونیورسٹی میں بھی طالبات محفوظ نہیں، ایل سی یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے پر خاموشی اختیار کر لی۔

دیگر کیٹیگریز: جرم و سزا
ٹیگز: