نوازشریف اورمریم نواز سے بھارتی صحافی برکھا دت کی ملاقات

برکھا دت نے ملاقات کے دوران نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کے دور کی یاد تازہ کی

Oct 14, 2024 | 15:37:PM
 نوازشریف اورمریم نواز سے بھارتی صحافی برکھا دت کی ملاقات
کیپشن: میاں نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھارتی صحافی برکھا دت ملاقات کررہی ہیں
سورس: 24News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) صدرپاکستان مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھارتی صحافی برکھا دت نے ملاقات کی ہے۔

بھارتی صحافی برکھا دت نے لاہورآمد کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،برکھا دت نے ملاقات میں میاں نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کے دور کی یاد تازہ کی۔