نوازشریف اورمریم نواز سے بھارتی صحافی برکھا دت کی ملاقات

برکھا دت نے ملاقات کے دوران نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کے دور کی یاد تازہ کی

Oct 14, 2024 | 15:37:PM

(راؤ دلشاد) صدرپاکستان مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھارتی صحافی برکھا دت نے ملاقات کی ہے۔

بھارتی صحافی برکھا دت نے لاہورآمد کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،برکھا دت نے ملاقات میں میاں نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کے دور کی یاد تازہ کی۔

مزیدخبریں