دوسرا ٹیسٹ: شاہین کاقومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

Oct 14, 2024 | 17:23:PM
دوسرا ٹیسٹ: شاہین کاقومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کیلئے  نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کئے گئے بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کیلئے بیسٹ آف لک۔انہوں نے کہا کہ مضبوط کم بیک کیلئے کوشش کروں گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔پلیئنگ الیون سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔اس علاوہ بابر اعظم اور نسیم شاہ کو بھی آرام دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:غیرقانونی سمز کیخلاف پی ٹی اے کا آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل