تحریک انصاف کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ گرفتار

Oct 14, 2024 | 18:21:PM

(عیسیٰ ترین) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدرو رہنما داود شاہ کاکڑ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،داود شاہ کو سریاب روڈ سے گرفتار کیا گیا،صوبائی صدر کوئٹہ سے سبی جارہے تھے،سبی میں پی ٹی آئی کا جلسہ تھا جس میں شرکت کیلئے داؤد شاہ جا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں روک کر حراست میں لے لیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: گھوٹکی؛ کچے کے ڈاکوؤں کی فائرنگ،شہریار خان شر کا ساتھی جاں بحق،2زخمی

مزیدخبریں