ہم کل ڈی چوک پر احتجاج کرینگے،بیرسٹر گوہر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہم کل ڈی چوک پر احتجاج کریں گے ،ہمیں روکنے کی کوشش کی تو دیکھیں گے ۔
بیرسٹر گوہر نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےاس امید کا اظہار کیا کہ آج بھی وقت ہے ہماری ملاقات کروا دی جائے گی،ان کاکہناتھا کہ وزیر داخلہ نے فون پر عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر بولا کہ وہ کوشش کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:کچے کے ڈاکوؤں کی سابق رکن اسمبلی پر فائرنگ، افسوسناک خبر آ گئی