ایف بی آر کا سیلز ٹیکس فراڈ کے خلاف آپریشن،جعلی افسران گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم) فیڈرل ریونیو بورڈ(ایف بی آر)ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس نے حیدرآباد میں جعلی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جعلی کمپنیوں کے چیف فنانشل آفیسرز کو سمیت ٹیکس فراڈ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔
وفاقی فیڈرل بورڈ (ایف بی آر)نے جعلی کاروبار کے مالکان کو گرفتار کرلیا،ملزمان اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہیں،ان لینڈ ریونیو فیصل آباد نے ٹیکسٹائل کمپنیوں کے (چیف فنانشل آفیسرز)سی ایف اوز کو گرفتار کرلیا،ملزمان جعلی سیلز ٹیکس ان پٹ کلیمز میں ملوث ہیں،ایف بی آر نے ضمانت خارج ہونے پر ملزم تصور شاہد کو گرفتار کرلیا،ایف بی آر ملزمان جعلی سیلز ٹیکس انوائسز تیار کرنے والے گینگ کا سرغنہ ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: موسم سرما کیلئےسرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل