(مانیٹرنگ ڈیسک)مہتمم دارالعلوم دیوبندمولانا ارشدمدنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد ہیں تو گاندھی اور نہرو بھی دہشت گرد تھے۔
افغان اردو کی جانب سے جاری کردہ ایک ٹویٹر پیغام کے مطابق بھارت کے نامور عالم مولانا ارشدمدنی کا کہنا ہے کہ غلامی کےخلاف لڑنےوالوں کو دہشت گرد نہیں سمجھتے۔ طالبان آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں تو ہم تالیاں بجاتےہیں۔ اگر یہ دہشت گردی ہےتو گاندھی اور نہرو سمیت برطانوی حکومت کےخلاف لڑنےوالے تمام دہشت گرد تھے۔
یہ بھی پڑھیں: کنجوس شوہر سے تنگ بیوی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے