جاپان میں بابوں کا اضافہ۔۔100 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 86 ہزار 510
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں پہلی بار 100 سال سے زائد عمر والےافراد کی تعداد 86 ہزار 510 ہو گئی۔
ترکی اردو کے مطابق جاپان میں ضعیف العمر افراد میں 88.4 فیصد خواتین ہیں۔ 100سال سے زائد عمر کے مردوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی جو پچھلے51 برسوں سے مسلسل بڑھ رہی ہے۔اس سال 100 سال کی عمر تک پہنچنے والوں کی تعداد میں 6 ہزار 60افراد کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کنجوس شوہر سے تنگ بیوی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے