جاپان میں بابوں کا اضافہ۔۔100 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 86 ہزار 510 

Sep 14, 2021 | 18:43:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں پہلی بار 100 سال سے زائد عمر  والےافراد کی تعداد 86 ہزار 510 ہو گئی۔

ترکی اردو کے مطابق جاپان میں ضعیف العمر افراد میں 88.4 فیصد خواتین ہیں۔ 100سال سے زائد عمر کے مردوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی جو  پچھلے51 برسوں سے مسلسل بڑھ رہی ہے۔اس سال 100 سال کی عمر تک پہنچنے والوں کی تعداد میں 6 ہزار 60افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کنجوس شوہر سے تنگ بیوی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

مزیدخبریں