سابق افغان وزیرخارجہ کے گھر سے بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ صلاح الدین ربانی کی تردید

Sep 14, 2021 | 19:59:PM
 سابق افغان وزیرخارجہ کے گھر سے بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ صلاح الدین ربانی کی تردید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)طالبان نے افغانستان کے سابق وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی کے گھر سے شراب کا بڑا خزانہ قبضے میں لیا ہے۔
صلاح الدین ربانی سابق جہادی لیڈر اور افغان صدر برہان الدین ربانی کے بیٹے ہیں۔لیکن صلاح الدین ربانی نے گھر سے شراب برآمد ہونے کی تردید کر دی اور کہا کہ یہ ان کے خلاف پروپیگنڈہ ہے۔ جس مقام سے شراب برآمد کی گئی وہ میرا گھر نہیں، چیک ری پبلک کا سفارتخانہ ہے۔


یہ بھی پڑھیں۔کنجوس شوہر سے تنگ بیوی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے