طالبان کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں، افغان وزیر خارجہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ طالبان کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
افغان اردو کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹر پیغام کے مطابق مولوی امیر خان متقی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم و ستم ہے، ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ طالبان کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں.انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: پیوٹن کاعمران خان سے ٹیلیفون رابطہ،افغانستان کی صورتحال پر بات چیت