(ویب ڈیسک) جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان مذہب کو سیاست کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر جاوید لیطف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا فتنہ چل نکلا تو ملک میں خون ریزی ہوگی۔