(ویب ڈیسک) ڈالر کی اونچی اڑان جاری،آئی ایم ایف قرض کی نئی قسط کی منظوری کے بعد ڈالر تاحال بے قابو ہےجس کے مقابلے میں روپیہ ہر روز کمزور ہونے لگا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا۔ڈالر 232 روپے 92پیسے سے بڑھ کر 233 روپے تک پہنچ گیا.
گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے ہوا۔جبکہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 189 پوائنٹس اضافے کے بعد 42 ہزار 52 کی سطح پر موجود رہی۔
یہ بھی پڑھیں: بادل کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا