(ویب ڈیسک) پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنا پائی جب کہ پاکستان نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر دیا۔
پاکستان کے ایس ایم کاظمی اور محمد اسلم نے نصف سنچریاں بنائیں۔
یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی جلسے کے لیے اکھاڑا گیا ملک کا واحد انٹرنیشنل آسٹروٹرف تاحال نہ بچھایا جاسکا