استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ صدر مملکت کی الیکشن کے حوالے سے تجویز کوئی قانونی حثیت نہیں رکھتی ہے الیکشن کی تاریخ صرف الیکشن کمیشن ہی دے سکتا ہے،کیا الیکشن ایکٹ میں پرانی حلقہ بندیوں کےساتھ الیکشن کی گنجائش ہے؟دیکھیے اس ویڈیو میں
کیا الیکشن ایکٹ میں پرانی حلقہ بندیوں کےساتھ الیکشن کی گنجائش ہے؟
Sep 14, 2023 | 10:09:AM
Read more!