کرکٹر سرفراز احمد کے سالے کی حالت تشویشناک، ہسپتال میں داخل

Sep 14, 2024 | 00:28:AM

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے برادر نسبتی (سالے)سید حیدر علی شاہ گزشتہ چھ روز سے تشویش ناک حالت میں جرمنی کے ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سابق مقامی کرکٹر سید آفتاب علی شاہ کے صاحبزادے رات کو سونے کے بعد صبح  اٹھ نہیں سکے۔اہل خانہ نےجرمنی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج حیدر شاہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔

مزیدخبریں