مردان: مکان میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر دم توڑ گئے

Sep 14, 2024 | 09:38:AM

(24نیوز)مردان میں مکان میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر دم توڑ گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ مکان ایک پہاڑی پر واقعہ تھا جس میں آگ لگ گئی ،تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔پولیس اس حوالےسے تحقیقات کر رہی ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔

مزیدخبریں