سونا کی قیمت میں اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا

Sep 14, 2024 | 16:30:PM

(24 نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار 300 روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 28 ہزار 309 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 577 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

مزیدخبریں