فوادچودھری کو دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

Apr 15, 2021 | 12:32:PM
فوادچودھری کو دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو دوبارہ وزرات اطلاعات کا چارج دے دیا گیا،سینٹر فیصل جاوید خان نے تصدیق کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فیصل جاوید خان نے اپنے مختصر پیغام میں لکھا کہ میں فوادچودھری کو دوبارہ اطلاعات کی وزارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما نے  مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔