(24نیوز)لیاقت قائمخانی کیخلاف نیب راولپنڈی نے ریفرنس دائر کیا۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں نیب راولپنڈی نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کر دیا۔ لیاقت قائمخانی پر معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: آمدن سے زائد اثاثے کیس، رانا ثنا اللہ کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع