(24نیوز)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن 30دن میں فیصلہ دینے کیلئے متحرک ہوگیا ،الیکشن کمیشن کے مطابق معزز عدالت عظمی کی ہدایت کے مطابق 30 دن کے اندر اس کیس کا فیصلہ کر دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور ایک بار پھر تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
فارن فنڈنگ کیس ۔۔ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ
Apr 15, 2022 | 16:21:PM