ممتاز سماجی رہنما بلقیس ایدھی عبدالستار ایدھی سے جا ملیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)انسانی خدمت کے حوالے شہرت پانے والے ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ سماجی رہنما بلقیس ایدھی بھی 74برس کی عمر میں مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔
فیصل ایدھی کے مطابق بلقیس ایدھی نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔رمضان سے دو دن قبل انہیں دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔پھیپھڑوں کے عارضے میں بھی مبتلا تھیں۔فیصل ایدھی نے کہاہے کہ نماز جنازہ کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: لڑکی کی میٹرو سٹیشن سے چھلانگ لگاکر خودکشی؛ خوفناک منظر کی ویڈیو وائرل