(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم پر واضح کیا ہے کہ 15 روز میں مہنگائی کم ہونی چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے تشویش کااظہار کیا ۔اجلاس میں وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ہدایت کی کہ باتیں نہ کریں، 15 دن میں نتائج دیں، 15 دن میں قیمتیں کم ہوجانی چاہئیں۔انہوںنے کہاکہ ہم عوام کی خدمت کےلئے آئے ہیں ، اس میں کوئی شک نہیں چیلنجز ہیں تاہم ہمیں عوام کو ر یلیف دینا ہوگا ۔
یہ بھی پڑھیں۔جہانگیر ترین کب واپس آئیں گے۔اطلاع آگئی
15 روز میں مہنگائی کم ہوجانی چا ہئے۔۔ وزیراعظم
عوام کی خدمت کےلئے آئے ہیں۔ کوئی شک نہیں چیلنجز ہیں۔ ہمیں عوام کو ر یلیف دینا ہوگا
Apr 15, 2022 | 22:14:PM