قاسم خان سوری کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو تحریک انصاف کا مرکزی سینئر نائب صدر بنا دیا گیا ،عمران خان کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
قاسم خان سوری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ چیئرمین عمران خان کے میرے اوپر اعتماد اور نئی ذمہ داری سونپنے پر ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں،انشا اللہ پچھلے 26 سال کی طرح کپتان کے وفا دار سپاہی کے طور پر ان کے ساتھ آخری دم تک کھڑا رہوں گا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی آزادکشمیر دھڑے بندی کا شکار، 3ناموں میں سے کسی پر اتفاق نہ ہو سکا