(24نیوز)وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا،وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں مصروفیات کے باعث کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔