24 نیوز کے جعلی لوگو کا استعمال،خاتون رپورٹر نے ویڈیو بنا کرجعل ساز کو بے نقاب کر دیا

Apr 15, 2023 | 14:54:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انوشہ جعفری)24 نیوز کے جعلی لوگو کا استعمال ,پرائیوٹ گاڑی میں جعل ساز لوگو لگا کر گھومتا رہا۔

لاہور کے علاقے گلشن بلاک 6 پر پرائیوٹ گاڑی پر 24 نیوز کا لوگو  لگا ہوا تھا،24 نیوز کی ٹیم نے جعلی گاڑی کو پکڑ لیا ،گاڑی میں موجود شخص نے24 نیوز کی خاتون رپورٹر سے بدتمیزی شروع کردی،خاتون رپورٹر نے اپنے موبائل سے ویڈیو بنا کرجعل ساز کو بے نقاب کر دیا۔