مردم شماری کےوقت میں مزید 15 دن کااضافہ

Apr 15, 2023 | 15:34:PM
 مردم شماری کےوقت میں مزید 15 دن کااضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت نے مردم شماری کےوقت میں مزید 15 دن اضافہ کردیا۔ 

مردم شاری اب 30 اپریل تک جاری رہے گی،وفاق نے اس سے پہلے مردم شماری کی تاریخ 15 اپریل تک بڑھائی تھی آج آخری دن تھا۔