سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن جمع کروانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع

Apr 15, 2024 | 21:15:PM

(24 نیوز) ٹیکس گزاروں کے لیے اچھی خبر آ گئی، ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن  جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن  جمع کروانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی، ٹیکس گزار مارچ کی   ریٹرن 22 اپریل تک جمع کروا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

خیال رہے کہ عید کی چھٹیوں کے باعث ٹیکس گزاروں اور ٹیکس بارش نے ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ کیا تھا۔

مزیدخبریں