ایران نے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران نے تحویل میں لئے گئے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ کی کوششوں کے باعث ایران کی جانب سے اجازت دی گئی، ایران نے مطلع کیا ہے کہ ایم ایس سی ایریز پر پاکستانی عملہ جب چاہے وطن واپسی کیلئے آزاد ہے،جہاز کے کپتان کا اختیار ہے کہ وہ جب بھی اپنے عملے کو اجازت دے وہ جہاز چھوڑ دے۔
یہ بھی پڑھیں: خام تیل کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر