باپ اور بیٹا ایک ہی دن دلہا بن گئے

Apr 15, 2025 | 19:17:PM
باپ اور بیٹا ایک ہی دن دلہا بن گئے
کیپشن: ایک ہی دن دلہا بننے والے باپ بیٹا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)ایبٹ آباد کے علاقے پھلکوٹ میں ایک ہی دن باپ بیٹا دلہے بن گئے،90 سالہ غلام مصطفیٰ اپنی اور بیٹا کی دلہن لے آیا ،باپ بیٹا اور ان کا خاندان ایک ساتھ شادی پر خوش  ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقہ پھلکوٹ میں90 سالہ غلام مصطفیٰ نے تیسری شادی کر لی، اپنی دلہن کے ساتھ ساتھ ایک ہی دن بیٹا کی دلہن بھی لے آیا، دونوں باپ بیٹا کی ایک ہی دن شادی کی تقریب سے خاندان والے بھی خوش ہو گئے، علاقہ گلیات میں ایک ہی دن باپ بیٹا کی شادی نے نئی مثال قائم کر دی ہے، باپ کی بارات لاہور بیٹا کی بارات پشاور گئی،دونوں ہی اپنے اپنے لیے دلہنیں لے آئے ۔

یہ بھی پڑھیں:کس کس علاقے میں شدید گرمی اور کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی