محکمہ اسکولز ایجوکیشن نےتقرر وتبادلوں پر پابندی عائد  کر دی

Apr 15, 2025 | 19:33:PM
محکمہ اسکولز ایجوکیشن نےتقرر وتبادلوں پر پابندی عائد  کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) اسکولز ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ سندھ  نے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد  کر دی۔
تفصیلات کے مطابق  محکمہ تعلیم کے اسکولز ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے سبجیکٹ اسپشلسٹ بی ایس 17اور سپرنٹنڈنٹس بی ایس 17کے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد  کر دی، وزیر تعلیم کی ہدایت پر یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔پابندی غیر معینہ مدت تک عائد  کی گئی ہے۔ محکمہ اسکول تعلیم سندھ نے  تقرر وتبادلوں پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مائنس ون فارمولا پر ہم چلتے ہی نہیں ہیں، بانی کی جان کو خطرہ ہے،علیمہ خان