گھریلو رنجش پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)کوئٹہ میں گھریلو رنجش پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے بھوسہ منڈی میں گھریلو رنجش پرمسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندراج دھند فائرنگ کردی،فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ایک شدید زخمی گیا۔زخمی اور جاں بحق افراد کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گھریلو رنجش معلوم ہوتا ہے تاہم معاملے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:مائنس ون فارمولا پر ہم چلتے ہی نہیں ہیں، بانی کی جان کو خطرہ ہے،علیمہ خان