ایران میں دہشتگردی کا شکار 8پاکستانیوں کی میتیں زاہدان روانہ 

Apr 15, 2025 | 21:32:PM
ایران میں دہشتگردی کا شکار 8پاکستانیوں کی میتیں زاہدان روانہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس)ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپونے کہا ہے کہ ایران میں دہشتگردی کا شکار ہونے والے 8 پاکستانیوں کی میتیں زاہدان روانہ کر دی گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مدثر ٹیپو نے کہاکہ زاہدان میں ہمارے قونصل نے مردہ خانے کا دورہ کیا، ہمارے قونصل نے ان مقتولین کے جسد خاکی کو خراج عقیدت پیش کیا،پاکستانی سفیر کاکہنا ہے کہ ہم ان کی پاکستان وطن واپسی کے انتظامات کر رہے ہیں، ہم ایران کے تعاون کے مشکور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:یااللہ خیر!پاکستان کے اہم شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - دنیا
ٹیگز: