ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 34 رنز سے ہرا دیا

Apr 15, 2025 | 22:30:PM
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 34 رنز سے ہرا دیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 34 رنز سے شکست دیدی۔

سکاٹ لینڈ ویمنز کی ٹیم 276 کے ہدف کے تعاقب میں پچاس اوورز میں نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 242 رنز سکور کر رہے سکی۔ 

سکاٹ لینڈ کی پرییاناز چیٹرجی نے 61 اور ریچل سلیٹر نے بھی 61 رنز سکور کئے۔

یہ بھی پڑھیں :پی ایس ایل 10: لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو فتح کے لیے 202 رنز کا ہدف دےدیا