انٹربنک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا

Aug 15, 2022 | 17:41:PM

(24نیوز)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوکر 210 روپے کا ہوگیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 6 روپے سستاہوکر 213 روپے تک پہنچ گیا،برطانوی پاونڈ 4 روپے سستاہوکر 256 روپے، امارتی درہم 1 روپے سستاہوکر 57.20 روپے کا ہوگیا،سعودی ریال 60 پیسے سستاہوکر 56.10 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

مزیدخبریں