پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

Aug 15, 2023 | 23:15:PM

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری ساجد محمود کیانی نے   پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اسلام آباد کے مرکزی رہنما نے نیشل پریس کلب اسلام میں مختصر پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

مزیدخبریں