پی ٹی آئی کا علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی لیڈر بنانے کا فیصلہ

Aug 15, 2024 | 17:18:PM

(عثمان خادم کمبوہ)حافظ فرحت عباس کے استعفیٰ کے بعد پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی لیڈر پنجاب کیلئے نیا نام سامنے آگیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے،علی امتیاز وڑائچ پی پی 156 رکن پنجاب اسمبلی ہیں،میاں اسلم اقبال کی تجویز پر علی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا گیا،علی امتیاز وڑائچ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا مجموعی قرض 68 ہزار 914 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

مزیدخبریں