زرمبادلہ کے ذخائرمیں 11کروڑ9 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Aug 15, 2024 | 22:58:PM

(24نیوز)ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 11کروڑ9لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمجموعی ذخائر14ارب64کروڑ52لاکھ ڈالر ہو گئے  ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب27 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب37کروڑ26لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آغا علی اور حنا الطاف کے مداحوں کیلئے پریشان کن خبر

مزیدخبریں