سمندری حدود کی خلاف ورزی، 26 بھارتی ماہی گیرگرفتار

Dec 15, 2020 | 14:28:PM

(24نیوز)کراچی میں پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں آپریشن کرتے ہوے 3 بھارتی ماہی گیر کشتوں کو 26 ماہی گیروں سمیت حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابقبھارتی کشتیاں غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود میں کریک ایریا میں مچھلی کا شکار کر رہی تھی۔میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شکاریوں کا شکار کرلیا۔ترجمان پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کہا کہ بھارتی ماہی گیروں کو مزید قانونی کروائی کے لئے ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں