لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات

Dec 15, 2020 | 17:24:PM

(24 نیوز) وفاقی کابینہ نے اختر نواز کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے چیئرمین این ڈی ایم اے کی تعیناتی کے لئے تین نام بھیجے تھے۔ وفاقی کابینہ نے اختر نواز کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ۔
 دوسری جانب وفاقی  وزرا کا کہنا ہے کہ کیا  متعلقہ وزارت نے پٹرول بحران پر کیا کام کیا؟ وفاقی وزرا بحران آنے کے بعد وزارتوں نے کیا ذمہ داریاں نبھائیں؟  بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کئے جائیں۔

مزیدخبریں