اعجاز احمد شاہ نے وزارت انسداد منشیات کا چارج سنبھال لیا

Dec 15, 2020 | 18:50:PM

(24 نیوز)منشیات فروش اور اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اعجاز شاہ کا وزارت سنبھالنے کے بعد اجلاس سے خطاب۔
تفصیلات کے مطابق سیکریٹری انسداد منشیات شعیب دستگیر نے وفاقی وزارت برائے انسداد منشیات بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کو بریفنگ دی۔ منشیات فروش اور اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اعجاز شاہ کی چارج سنبھانے کے بعد اجلاس میں گفتگو۔
یاد رہے کہ اگلے ہفتے وزیراعظم پہلی قومی انسداد منشیات کونسل کے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔

مزیدخبریں