سندھ کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) سندھ سرکار نے عوامی سفری مشکلات کا ایک اور توڑ نکال دیا، 35 سال سے چھبیس سیٹس والی منی بسز کے روٹ پرمنٹ پر عائد ہابندی ختم کردی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے عوام کی سفری مشکلات دیکھتے ہوئے 35 سالوں سے چھیبس سیٹس والی منی بسوں کے روٹ پرمنٹ پرعائدپابندی ختم کرنیکا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔کل سے باضابطہ طور پر چھبیس سیٹس والی منی بسز کے مالکان کو روٹ پرمنٹ کے اجراءکا آغاز کیا جائے گا۔