(24نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی پھر تیاں،فلمسٹار ارباز خان کو نوٹس جاری کر دیا ۔جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے انکم ٹیکس کے گو شو ارے جمع کروانے میں تا خیر کے مر تکب ہو رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق فلمسٹار ارباز خان کو سال 2020 کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری کیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان کوجواب کیلئے 13جنوری تک مہلت دے دی ہے۔ ارباز خان کو آفیسر کالونی میں واقع رہائشگاہ پر نوٹس بھجوایا گیا۔اس نو ٹس کے متعلق ادا کا ر اربا ز خا ن کی جا نب سے کو ئی وضا حتی بیا ن سامنے نہ آسکا۔
فلمسٹاراربا ز خا ن بھی ایف بی آر کے ریڈا ر پر آ گئے
Dec 15, 2020 | 22:48:PM